November 17, 2026

60 سے 120 منٹ میں کینسر ختم، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا میڈیکل ٹیکنالوجی میں انقلابی قدم

Screenshot_2025-09-17_114733

‏60 سے 120 منٹ میں کینسر ختم، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا میڈیکل ٹیکنالوجی میں انقلابی قدم

پنجاب ساؤتھ ایشیا میں کینسر کے علاج کےلئے کو ابلیشن متعارف کرنے والا پہلا صوبہ

پنجاب ساؤتھ ایشین ریجن میں کینسر ٹریٹمنٹ میں سبقت لے گیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میو ہسپتال میں پاکستان کے پہلے سرکاری کو – ابلیشن سنٹر افتتاح کر دیا