November 17, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا متوقع طور پر پہلا ٹیسٹ سعودیوں کو ہی دینا پڑ سکتا

Screenshot_2025-09-17_114733

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا متوقع طور پر پہلا ٹیسٹ سعودیوں کو ہی دینا پڑ سکتا ہے کیونکہ ان پر ایرانی جارحیت کا کوئی حقیقی امکان نہیں جبکہ بنی یعقوب کے ساتھ ان کے تعلقات پہلے ہی (اندر کھاتے) استوار ہیں۔ دوسری جانب ہمارا مشرقی پڑوسی سدا سے باؤلا ہے اور کسی بھی وقت اپنی اندرونی صورتحال جیسے الیکشن میں مقبولیت کے لیے پاکستان کے ساتھ پنگا لے سکتا ہے۔ ایسی صورتحال میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ وہ بدو جو بڑھ چڑھ کر موذی کے گلے میں اعلیٰ ایوارڈ ڈالتے رہے ہیں، وہ پاکستان کے ساتھ کس حد تک کھڑے ہوتے ہیں؟
(البتہ خواہش ہے کہ اس معاہدے کا فائدہ محض چند شخصیات کے بجائے پاکستان کو بطور ملک ہو)