پاکستان کا مطلب اللہ اکبر ہے، اور اس کے نام پر بننے والا یہ ملک قیامت تک قائم و دائم رہے گا، ان شاءاللہ
🇵🇰 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🇵🇰
پاکستان کا مطلب اللہ اکبر ہے، اور اس کے نام پر بننے والا یہ ملک قیامت تک قائم و دائم رہے گا، ان شاءاللہ۔
ہمارا پیغام دنیا کے لیے بھی ہے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں کے لیے بھی:
جو پاکستان کی سالمیت پر آنکھ اٹھائے گا، وہ آنکھ ہمیشہ کے لیے موند دی جائے گی۔
جو پاکستان کے خلاف سازش کرے گا، وہ خود اپنی ہی سازش کے بوجھ تلے دب جائے گا۔
اے غداروں! یاد رکھو کہ یہ سرزمین ہزاروں شہداء کے خون سے سینچی گئی ہے۔ یہ وطن کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔
اور ہمارے دوستوں، محبِ وطن پاکستانیوں اور نوجوانوں کے لیے پیغام ہے کہ:
پاکستان آپ کا ہے، اس کی حفاظت ایمان کا حصہ ہے۔ اتحاد، قربانی اور یکجہتی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
ہم اپنے ان گمنام ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں جو سوشل میڈیا کے محاذ پر پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں۔ وہ قلم اور الفاظ سے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔
پاکستان کی اصل طاقت عوام کا اتحاد، ایمان کی قوت اور شہداء کی قربانیاں ہیں۔🌷💚🇵🇰⚔️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔
پاکستان زندہ باد – پاک فوج پائندہ باد