November 17, 2026

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی)ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے جاری بیان کے مطابق پولیس تھانہ رویڑی کی حدود سکھر بئراج گیٹ نمبر

IMG-20250918-WA0262

سکھر(بیورورپورٹ۔۔سید نصیر حسین زیدی)ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے جاری بیان کے مطابق پولیس تھانہ رویڑی کی حدود سکھر بئراج گیٹ نمبر 42 سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ہوئی ،پولیس روہڑی کی معرفت ایدھی ایمبولینس کے زریعے میت پوسٹ مارٹم کے لئے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کی گئی قانونی کاروائی کے بعد شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لاوارث میت تدفین کے لیئے ایدھی سینٹر سکھر کے حوالے کی گئی ایدھی سینٹر سکھر میں میت کو غسل وکفن دے کر نماز جنازہ ادا کر کے اسلامی طریقے سے پولیس کی نگرانی میں نواں گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔