November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا انلاین نیو ز بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ وہاڑی شعبہ خدمت خلق 19 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے

Screenshot_2025-09-18_130309

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا انلاین نیو ز بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ وہاڑی شعبہ خدمت خلق 19 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے شام 4 تک جھوک فاضل نزد ہیڈ سائفن پر سیلاب متاثرین بھائیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مستند ڈاکٹر فری چیک اپ کریں گے اور کیمپ میں موجود فارمیسی سے فری ادویات دی جائیں گی سیلاب متاثرین آپ اور اپنے بچوں کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس موقع سے ضرور مستفید ہوں
اس میڈیکل کیمپ میں سیلاب متاثرین بھائیوں کیلئے کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جو متاثرین صحت مند ہیں وہ کھانا لیکر جائیں اپنے بچوں کو کھانا کھائیں