November 17, 2026

موہلنوال (راجہ نورالہی عاطف سے)موہلنوال میں جمعیت علماء اسلام کی طرف سےلگائی گئی خیمہ بستی میں فری ڈسپنسری کولگے 6دن گزر چکےہیں ۔

IMG-20250918-WA0198

موہلنوال (راجہ نورالہی عاطف سے)موہلنوال میں جمعیت علماء اسلام کی طرف سےلگائی گئی خیمہ بستی میں فری ڈسپنسری کولگے 6دن گزر چکےہیں ۔
معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت بہت سی کتب کےمصنف ادارہ انٹرنیشنل یونین آ ف رائیٹرز کےچیئرمین محترم زبیراحمدانصاری کےتعاون سے خیمہ بستی کےمریضوں میں ادویات دی جارہی ہیں ۔ عوامی سماجی حلقوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ا محترم جناب زبیر احمد انصاری اورجمعیت علماء اسلام کی ان کوششوں کوقبول فرمائے۔انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ذمہ دار حافظ زبیر احمد اور سرپرست جمیعت علمائے اسلام مولانا امجد سعید کی زیر نگرانی کیمپ کے معاملات خوش اسلوبی سے جاری ہیں ۔