November 17, 2026

الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم برادر ملک سعودی عرب کی ترقی میں ہمیشہ پیش پیش رہے۔ ہم کل بھی سعودی عرب کے پولیس مین تھے اور آج بھی ہم اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے

FB_IMG_1758173921990

الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم برادر ملک سعودی عرب کی ترقی میں ہمیشہ پیش پیش رہے۔ ہم کل بھی سعودی عرب کے پولیس مین تھے اور آج بھی ہم اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے
دنیا جان لے کہ اب مسلمانان عالم میں یکجہتی ہوا چاہتی ہے

ہم مسلمان قوم ہیں
ہم زندہ قوم ہیں
دنیا یاد رکھے کہ
ہم صلاح الدین ایوبی
کے آمین ہیں

پاکستان سعودی عرب ہمیشہ زندہ باد

خیر اندیش
انجینیئر نذیر ملک
سابقہ آپریشن انجینیئر
آرامکو الریاض آئل ریفائنری
الریاض مملکہ عربیہ السعودیہ