November 17, 2026

آج اسرائیل اور امریکہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

IMG-20250918-WA0169

آج اسرائیل اور امریکہ انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ انھوں نے عراق کے بارے میں بھی یہی جھوٹ بولا تھا، لیکن اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرایا۔
اسپین کی یورپی پارلیمنٹ کی رکن آئرین مونٹیرو نے آئینہ دکھا دیا۔