جاپان کسی اور دنیا میں رہ رہا ہے۔۔۔۔۔
جاپان کسی اور دنیا میں رہ رہا ہے۔۔۔۔۔
جاپان کے سمارٹ بیت الخلا اب آپ کے فضلے کی شکل، رنگت اور کیمسٹری کا تجزیہ کر کے آپ کی صحت کی رپورٹ ڈائریکٹ آپ کے فون میں بھیج دے گا۔۔۔
اے آئی، سینسرز اور پہلے سے انسٹال پیشاب ٹیسٹنگ سے لیس یہ مستقبل کے فیچرز سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلاب ہیں۔
یہ ہے ترقی۔۔۔