کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ صدر مرکزی انجمن تاجران سید اکبر علی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
صدر مرکزی انجمن تاجران سید اکبر علی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں #امیدوار_برائے___صوبائی___اسمبلی___چوہدری_شاہد_اقبال_گجر کی خصوصی شرکت نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ اس خوشیوں بھرے موقع کو ہر گھر میں خوشحالی اور برکت سے بھر دے دعا ہے کہ یہ بندگی ہمیشہ قائم رہے اور ہر دل میں محبت اور خیرخواہی کی روشنی چمکتی رہے
آمین
اس موقع پر دیگر سیاسی۔ سماجی اور صحافتی شخصیات نے بھی شرکت کی