November 17, 2026

علاقہ تھانہ کوٹ شاکر میں لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ

Screenshot_2025-09-17_114733

علاقہ تھانہ کوٹ شاکر میں لڑکی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کا سخت نوٹس

تھانہ کوٹ شاکر پولیس نے دونوں ملزمان کو بروقت گرفتار کر لیا

ملزمان کے خلاف سخت دفعات کیساتھ مقدمہ درج، قانونی کاروائی شروع کر دی گئی

انسانی لباس میں چھپے سفاک بھیڑیوں کو آہنی ہاتھوں سے کچلا جائے گا، ڈی پی او جھنگ

ملزمان کی سزایابی کو قانون کے مطابق یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ