November 17, 2026

گزشتہ دو تین روز سے اس جوڑے پر تنقید کی جا رہی ہے، لڑکی کو دولت کی پیاسی کہاں جا رہا ہے ، مرد کی شکل پہ جگتیں بنائی جا رہی ہیں ، کوئی کہہ رہا ہے ڈالر جیت گیا ، کوئی کہہ رہا ہے پاؤنڈ جیت گیا،

FB_IMG_1758108044708

گزشتہ دو تین روز سے اس جوڑے پر تنقید کی جا رہی ہے، لڑکی کو دولت کی پیاسی کہاں جا رہا ہے ، مرد کی شکل پہ جگتیں بنائی جا رہی ہیں ، کوئی کہہ رہا ہے ڈالر جیت گیا ، کوئی کہہ رہا ہے پاؤنڈ جیت گیا،
حالانکہ جس بات پہ تنقید ہونی چاہیے اس کا سرے سے کہیں ذکر ہی موجود نہیں ، شکل و صورت دینے والا اللہ ہے، اپنے مالی حالات ٹھیک کیجئے آپ کو اچھے سے اچھا رشتہ مل جائے گا۔
تنقید صرف اس بات پہ ہونی چاہیے کہ ولیمہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر فوٹو شوٹنگ کرواتے ہوئے جپھیاں اور بوس و کنار انتہائی غیر اخلاقی فعل ہے ،جو کہ دن بدن اس معاشرے میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ یہ کام میاں بیوی خلوت میں کر سکتے ہیں۔
سوچتا ہوں والدین ایسی بےحیائی اپنی آنکھوں سامنے کیسے برداشت کر لیتے ہیں ۔
ارے بھائی مان لیا کہ تجھے نکاح کی صورت میں اب لاسائنس مل گیا ہے، لیکن وہ لاسائنس صرف تنہائی میں ویلڈ ہے۔
اشرف المخلوقات اور جانور میں فرق ملخوظ خاطر رکھنا ہوگا۔