November 17, 2026

شیرانی:لیویز ،پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ۔پولیس زرائع

Screenshot_2025-09-17_114733

شیرانی:لیویز ،پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ۔پولیس زرائع

شیرانی ۔دہشت گردوں نے قریبی پہاڑی سے بھاری ہتھیاروں سے پولیس لائن اور لیویز چوکی کو نشانہ بنایا ۔پولیس زرائع

شیرانی۔۔پولیس لیویز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تا حال جاری۔ پولیس زرائع

شیرانی: میرعلی خیل تھانہ اور سات میں نزدیک تین سو میٹر پر مشرکی سایڈ پر لیوز تھانہ ہے جس پر چند جوان چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کر رہے ہیں

شیرانی: پہلا حملہ لیوز تھانہ پر ہوا ہے اور تھانہ کو دھشت گردوں نے آگ لگ دیا ہے پولیس زرائع

شیرانی: فلحال لیویز تھانہ سے وفقہ وفقہ سے فاہرنگ جاری ہے اے ٹی ایف نفری اور بی سی نفری گھنٹہ پہلے روانہ ہوگئے

شیرانی: اطلاع کے مطابق ایک جوان شھید ہو چگا ہے۔پولیس زرائع

ضلع شيرانی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ہلاکتوں کا خدشہ، پولیس ذرائع
ایک بی سی کا جوان شہید الطاف الرحمن ۔ ۔ جن کا تعلق خانوزئی سے ھے پولیس ذرائع