November 17, 2026

*💥مفتی محمد تقی عثمانی کا عرب ممالک کے اجلاس پر رد عمل آگیا👇*

Screenshot_2025-09-17_114733

*💥مفتی محمد تقی عثمانی کا عرب ممالک کے اجلاس پر رد عمل آگیا👇*

*جيسا كه خطره تها مسلم ملكوں کا اجلاس ایک کھوکھلے اعلامیہ پر ختم ھوگیا ۔ پاکستان، ترکی، ملائیشیا وغیرہ کی پیش کی ھوئی عملی تجاویز بھی مشترک اعلامیہ کا حصہ نہ بن سکیں اور لفظی مذمت پر بات ختم ہوگئی ۔ اگر یہی کچھ ہو نا تھا تو اتنے بڑے اجلاس کی کیا ضرورت تھی؟ اناللہ واناالیہ راجعون، مفتی محمد تقی عثمانی*