ع عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو روڈ نزدیک محمد اسلم کے بھانجے نيوز پيپر سول ايجيٹ بشير شاھانی کے کزن کی اچانک موت پر نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال
ع عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو روڈ نزدیک محمد اسلم کے بھانجے نيوز پيپر سول ايجيٹ بشير شاھانی کے کزن کی اچانک موت پر نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور پوری ٹیم کی جانب سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کی؛ اور دعا کی کے ان کے گھر والوں کو اللہ پاک صبر اور مرنے والے کو رپورٹ پاک جنت الفردوس عطاء فرمائے۔۔
تفصیلات کے مطابق سامارو روڈ نزدیک نيوز پيپر سول ايجينٹ بشير شاھانی کے کزن محمد اسلم شاھانی کے بھانجے محمد يوسف کے بیٹے 20 سالہ نوجوان محمد گل شاھانی کے اچانک موت پر سامارو نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ان کی پوری ٹیم نے ان کی اچانک، موت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے۔ ہوئے کہا کہ نوجوان کی اچانک موت گھر والوں کے لئے بہت دکھ کی بات ہے ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر اور مرنے والے کو اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اس کے مرنے کی خبر سنتے ہی پورے علاقہ میں دکھ کی پھر چھاگئے ڳوٺ اور اس کے نماز جنازے میں سياسی سماجی صحافی برادری سميت اردگرد کے علاقے کے رہائشی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی نماز جنازا مولوی پير حجت الله جان سرھندی نے پڑھائی نماز جنازا گاوں محمد اسلم شاھانی میں ادا کی گئی وئي نماز جنازا میں پ پ ضلع کائونسل ميمبر پير امجد جان سرھندی پ پ رہنما سيد ذوالفقار علی شاھ کے فرزند سيد عون محمد شاھ منظور قائم خانی سيد اسلم شاھ سردار غلام رسول دھونکائی سابقہ ضلع کائونسل ميمبر غلام محمد کپری سابقہ يوسی وائيس چئيرمين فتح کپری کانبھو خان چانڈيو محمد موسا شاھانی محمد شريف شاھانی محمد نواز کاڇيلو واحد مھر غلام رسول راڄڑ نور محمد راڄڑ غلام مصطفى صحافی برادری فيض محمد شاھانی اياز بنگلانی لعل بخش خاصخيلي اور دیگر علائقے کے معزز افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی