November 17, 2026

‏ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت میں مکالمہ !

Screenshot_2025-09-14_124856

‏ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت میں مکالمہ !
کیس کی گزشتہ سماعت پر جو واقعہ ہوا، ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کمپلینٹ دائر کر دی ہے، ہماری استدعا ہے کہ کیس کسی دوسرے بنچ کو منتقل کر دیا جائے، معاون وکیل
کس بنیاد پر شکایت دائر کر دی گئی ہے؟ گزشتہ سماعت پر عدالت میں کیا ہوا تھا؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
جو کچھ ہوا وہ میڈیا میں رپورٹ ہو چکا ہے، باقی مرکزی وکیل خود ہی بتا سکتی ہیں، معاون وکیل
کیس کی مرکزی وکیل کو عدالت میں پیش ہونا چاہیے تھا، عدالت کا سوال ہے کہ مرکزی وکیل پیش کیوں نہیں ہوئیں، پراکسی وکیل عدالتی سوال کا کوئی مناسب جواز پیش نہیں کر سکے، کیس ری لسٹ کیا جاتا ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر