بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ساتھ تلخ مکالمے کی بنیاد پر سپریم جوڈیشل کونسل
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ساتھ تلخ مکالمے کی بنیاد پر سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرائی جا چکی، اِس بنیاد پر آج ایمان مزاری ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے کیس میں چیف جسٹس کی عدالت میں پیش نہ ہوئیں اور معاون وکیل نے کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی گئی لیکن چیف جسٹس نے کیس منتقل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی