November 17, 2026

🌐پشاور کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث 3000 سے زائد مریض علاج کے لیے واپس لوٹ گئے۔

Screenshot_2025-09-14_124856

🌐پشاور کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث 3000 سے زائد مریض علاج کے لیے واپس لوٹ گئے۔
آپریشنز منسوخ ہو گئے اور او پی ڈی بند ہونے کے باعث مریض شدید مشکلات کا شکار ہوئے۔
مردان، صوابی اور خیبر سے آئے غریب مریض کرایہ دے کر ہسپتال پہنچے لیکن علاج ممکن نہ ہو سکا۔
مریضوں اور اہل خانہ نے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
اس واقعے نے سرکاری ہسپتالوں میں انتظامی اور طبی بحران کی صورتحال کو واضح کر دیا ہے۔
عوامی حلقوں نے ڈاکٹروں اور انتظامیہ دونوں سے مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔