November 17, 2026

*🔴گجرانوالہ میں تھانہ باغبان پورہ کے علاقہ محلہ غلام حسین والا گلی میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔*

Screenshot_2025-09-16_065409

*🔴گجرانوالہ میں تھانہ باغبان پورہ کے علاقہ محلہ غلام حسین والا گلی میں یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔*

*🔵ایک طالبہ ٹیوشن پڑھ کے گھر جا رہی تھی کہ پیچھے سے نیلی شرٹ میں ملبوس ایک اوباش نے اس کو اکیلے دیکھ کر ہراساں کرنے کی کوشش کی.*

*🟠علاقہ مکینوں سے اپیل ہے کہ اس اوباش کی شناخت کیلئے تھانہ باغبان پورہ پولیس کی مدد کریں تاکہ لوگوں کی بہن بیٹیاں اکیلے جاتے ہوئے خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔*

*🟣اعلان ختم ہوا اور سی سی ڈی کا کام شروع ہوا۔ان شاءاللہ تازہ ترین خبر آتے ہی آپ کو آگاہ کردیا جائے گا۔*