🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *15 ستمبر 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) عرب اسلامی سربراہی اجلاس: مسلم ممالک کا جارحیت کیلئے اس را_ئیل کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ
🚨 (2) شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اس را_ئیلی جارحیت سوچی سمجھی سازش قرار
🚨 (3) انسانیت کیخلاف جنگی جرائم پر اس را_ئیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، ورنہ تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم
🚨 (4) گریٹر اس را_ئیل کا ایجنڈا عالمی امن کیلئے خطرہ، مسئلہ فلس_طین حل کرنا ہوگا، امیرقطر
🚨 (5) سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے اچانک انتقال پر فضا سوگوار
🚨 (6) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک
🚨 (7) اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار
🚨 (8) چشتیاں، اوچ شریف، علی پور، شجاع آباد، منچن آباد میں ہر طرف تباہی کے مناظر
🚨 (9) میچ ریفری کو نہ ہٹایا تو ایشیا کپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے: پاکستان کا دوٹوک مؤقف
🚨 (10) وزیراعلیٰ مریم نواز کا مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات، لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
🚨 (11) متاثرین کی بحالی ترجیح، مخالفین تنقید کرتے ہیں وزیراعلیٰ کام کیوں کر رہی ہے: مریم نواز
🚨 (12) علی پور میں سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق گیارہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
🚨 (13) مظفرگڑھ کے فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے جو ہاتھ آیا لے کر چل پڑا
🚨 (14) ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر بے وقوف بن جاتے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
🚨 (15) افغانستان کے لوگوں کو نکالنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، عمران خان
🚨 (16) گورنر سندھ نے چین کے شہر شینزو میں ’بدر انرجی‘ کے جدید صنعتی منصوبے کا افتتاح کردیا
🚨 (17) پیٹرول پمپ پر بجلی چوری؛ سیپکو اہلکاروں سمیت 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
🚨 (18) کراچی میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز اور ٹیکسز 400 سے بڑھا کر 750 روپے کردیے گئے
🚨 (19) کراچی: سیف سٹی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں 891 کیمروں کی تنصیب مکمل
🚨 (20) گھوٹکی: سیلابی پانی سے قادرپورگیس فیلڈ کے 10کنویں متاثر،گیس کی سپلائی بند
🚨 (21) نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ
🚨 (22) ہمارا معاملہ طے ہوگیا، اپنا کیس واپس لیتی ہوں: سامعہ حجاب کا عدالت میں بیان
🚨 (23) پاک بھارت میچ تنازع: پاکستان نے میچ ریفری کو اپنی ہوم سیریز سے بھی نکالنے کیلئے خط لکھ دیا
🚨 (24) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار
🚨 (25) ایمان مزاری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروادی
🚨 (26) راولپنڈی اسلام آباد کیلیے بڑا منصوبہ؛ جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی
🚨 (27) وزیراعظم شہباز شریف 17 ستمبر سے سہ ملکی دورہ کریں گے
🚨 (28) پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، رواں سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہوگئی
🚨 (29) ن لیگ کے وزیروں نے ایک دھیلہ بھی اپنی جیب سے نہیں دیا: چودھری پرویز الٰہی
🚨 (30) اہل فلس_طین کیلئے مزید امدادی سامان غ_ز_ہ روانہ، مریم نواز کی تقریب میں شرکت
🚨 (31) دوحہ میں شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال پر گفتگو
🚨 (32) 26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی ضمانت کی درخواستیں خارج
🚨 (33) کراچی : شوہر کی دوسری شادی سے دل برداشتہ ہو کر خاتون ڈاکٹر مشال نے خودکشی کرلی
🚨 (34) چیئرمین ایس ای سی پی اور کمشنرز کی تنخواہوں، الاؤنسز بارے بل سینیٹ میں جمع
🚨 (35) سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی: عظمیٰ بخاری
🚨 (36) توشہ خانہ ٹو کیس، یہ لوگ عمران خان کو سزا سنانے جا رہے ہیں: علیمہ خان
🚨 (37) اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ملاقات، قطر پر اس را_ئیل کے بلاجواز حملوں کی مذمت
🚨 (38) جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے: بلاول بھٹو زرداری
🚨 (39) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک پر کمیشن بنانے کی درخواست خارج
🚨 (40) افغانستان کرکٹ ٹیم کو دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
🚨 (41) ایشیا کپ: یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی
🚨 (42) ریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا؟ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ معطل
🚨 (43) خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات، عائشہ گل کا تعلق صوابی سے ہے اور انہیں ایس ایس پی انویسٹی گیشن پشاور تعینات کیا گیا ہے
🚨 (44) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ہراسمنٹ کمیٹی کا سربراہ تبدیل
🚨 (45) غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایر_ان جانے کی کوشش ناکام، 22 ملزمان گرفتار
🚨 (46) سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا
🚨 (47) الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے اہل فلس_طین کیلیے مزید امدادی سامان غ_ز_ہ روانہ
🚨 (48) بھارت کیخلاف میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کی شدید کمی دیکھی: محسن نقوی
🚨 (49) پاکستانی ٹیم منیجر نے بھارتی ٹیم کے نامناسب رویئے کیخلاف باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کرا دیا
🚨 (50) امریکا اور چین کے درمیان امریکی سرزمین میں ٹک ٹاک کی ملکیت تبدیل کرنے پر اتفاق ہوگیا، حکام کا دعویٰ