ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد دبنگ افسران کی دبنگ کاروائی،تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود بتاریخ 06/09/2025 کی رات میں بیل کی چوری ہوئی اور 15پر کال تھانہ صدر
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد دبنگ افسران کی دبنگ کاروائی،تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود بتاریخ 06/09/2025 کی رات میں بیل کی چوری ہوئی اور 15پر کال تھانہ صدر ہارون آباد کو موصول ہوئی ،ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ تھانہ صدر ہارون آباد نے فوری ناکہ بندی کروائی مگر ملزمان براستہ ہاکڑہ نہر فرار ہوگئے ایس ایچ او نے خود جاکر موقع چیک کیا اور سی سی ٹی وی کیمرا جات اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چار دن کی انتھک محنت اور کوششوں سے ملزمان بھی گرفتار کیے اور علاقے سے چوری ہونے والے جانور بھی برآمدکروائے ،ملزمان پر فوری ایف آئی آرز کا اندراج ہوا اور جانوروں کی سپرداری عمل میں لائی گئی فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری،پولیس حکام
،اہل علاقہ کا ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ کی دبنگ کاروائ کو سراہا اور ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ اور تھانہ صدر ہارون آباد کی مکمل ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ،