افسوسناک خبر سامارو نزديک ڊينگان رستی میں روڈ حادثہ تفصیل موجب سامارو نزدیک ڈینگان رستی اسٹاپ پر موٹرسائيکل سلپ ہونے، کی وجہ سے شاهد
افسوسناک خبر سامارو نزديک ڊينگان رستی میں روڈ حادثہ تفصیل موجب سامارو نزدیک ڈینگان رستی اسٹاپ پر موٹرسائيکل سلپ ہونے، کی وجہ سے شاهد ميئو ولد اختر ميئو نوجوان سخت زخمی ہو گی حادثہ کے بعد زخمی کو فوری طور سول اسپتال سامارو منتقل کیا گیا، جہان طبی امداد دینے کے بعد ڈاکٹر ز نے ان کہ تشویشناک حالت بتاتےہئے اس کو حيدرآباد ريفر کردیا گیا ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ