🚧 تونسہ لیہ پل عوام کی بنیادی ضرورت 🚧
🚧 تونسہ لیہ پل عوام کی بنیادی ضرورت 🚧
تونسہ لیہ پل لاکھوں لوگوں کی ضرورت ہے، مگر افسوس پل کی تعمیر کے بعد مشرقی و مغربی روڈز کی تعمیر نہ ہونے سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔
دریا کے نیچے شمالاً جنوباً بند نہ بننے کی وجہ سے مغربی طرف قیمتی زمینیں تیزی سے دریا برد ہو رہی ہیں۔
وسیب کے نمائندے خاموش ہیں جبکہ لیہ تونسہ کے نمائندوں کو کم از کم اسمبلی میں عوام کی آواز بننا چاہیے۔
یہ منصوبہ اب عوام کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے، اور اس پر فوری عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے