سی سی ڈی جھنگ کو تلاش ہے چھپے ہوئے قاتلوں ۔ڈکیٹوں ۔موٹر سائیکل ۔ٹرانسفارمر ۔مویشی ۔سولر موٹر چوروں کی
سی سی ڈی جھنگ
کو تلاش ہے چھپے ہوئے قاتلوں ۔ڈکیٹوں ۔موٹر سائیکل ۔ٹرانسفارمر ۔مویشی ۔سولر موٹر چوروں کی
سی سی ڈی جھنگ اپنے ہر ٹارگٹ پر دن رات کام کر رہی ہے جرائم پیشہ افراد تک پہنچنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کا تعاون درکار ہے تاکہ جھنگ میں جرائم میں کمی اور مجرمان انصاف کے کٹہرے میں ا سکیں
آئیے جھنگ کی خاطر سی سی ڈی جھنگ کا ساتھ دیں
ہر قسم کی معلومات فراہم کرنے کے لیے دفتر سی سی ڈی تھانہ کوتوالی تشریف لائیں
اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھتے ہوئے ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جائے گا
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ