November 17, 2026

رنگپور بگھور(راجہ نورالہی عاطف سے)سردار علی حسین خان بلوچ ایم پی اے کی نورپورتھل پریس

IMG-20250914-WA0150

رنگپور بگھور(راجہ نورالہی عاطف سے)سردار علی حسین خان بلوچ ایم پی اے کی نورپورتھل پریس کلب کے فاونڈر ممبر سینئر جرنلسٹ ایم نوردین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اور ان کے لیے نیک خواہشات کااظہار۔ دوران ملاقات معروف سماجی شخصیات ملک
اقبال خان سنبل،ملک ساجد بگھور نمبردار،ملک ممتاز حسین چوہان، سردار علی رضا خان بلوچ جمالی بلوچاں ،
حاجی محمد عارف خان بلوچ گولڑوی،سردار عارف حسین خان بلوچ،ملک عبدالمجید وڈھل،پیر سید جاوید حسنین شاہ اور ملک مالک مظاہر پلواں
بھی موجود تھے۔