November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی ینگ صحافی عبد اسلام عباسی رضوی کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی گھر بھٹہ محمد پورہ میں ہوئی

IMG-20250914-WA0149

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی ینگ صحافی عبد اسلام عباسی رضوی کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی گھر بھٹہ محمد پورہ میں ہوئی منگنی کی تقریب میں معروف عالم دین مولانا قاری علامہ مفتی خوشی محمد نقشبندی۔محمد احمد عباسی بڑے تایا جان محمد اختر عباسی محمد شکیل احمد محمد سہیل محمد نعیم محمد وکیل محمد تنویر محمد آصف سمیت مقامی صحافی برادری دوست احباب رشتے داروں نے شرکت کی تقریب کے شرکا نے عبد اسلام عباسی کو منگنی پر ڈھیروں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا