November 17, 2026

*غلام صغیر شاہد کو ڈی جی پی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔*

IMG-20250914-WA0076

*غلام صغیر شاہد کو ڈی جی پی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔*

غلام صغیر شاہد کو پنجاب کونسل آف آرٹس کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا

سیکرٹری اطلاعات سید طاہر رضا ہمدانی صاحب کو اس کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا۔