عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ايم لعل کی دی گئی درخواستوں پر عمل ہونا شروع
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ايم لعل کی دی گئی درخواستوں پر عمل ہونا شروع
خبرموجب : نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ سامارو کے صدر ڈاکٹر ايم لعل واگھانی کے دی گئی درخواستوں پر عمل ہونا شروع ريسکيو 1122 سندھ ايمرجنسی ريسکيو سروس ريهبليٹيشن ڈپارٽمينٹ گورنمينٽ سندھ هائی وے ايمرجنسی ريسپانس وھيکل ايمبولينس تعلقہ سامارو کے لوکشن تعلقه هيڈ کواٹر اسپتال سامارو پہنچ پر مبارکباد، اس موقعے پر ملی ہوئی ڄاڻ کاری مطابق فلحال ايمرجسنی کی صورت میں
ريسکيو 1122 سندھ ايمرجنسی ريسکيو سروس ريهبليٹيشن ڈپارٹمينٹ گورنمينٹ سندھ هائی وے ايمرجنسی ريسپانس وھيکل ايمبولينس تعلقہ سامارو کی لوکشن پر تعلقه هيڈ کواٹر اسپتال سامارو میں ريسکيو سروس ايمولنيس دی گئی ہے جس میں ايمرجنسی بنياد پر مريضن کو فائدہ، ملے گا جب کہ فری سروس حاصل کرنے کے لئے آپ کو 1122 پر کال کرنے کے لئے ضروری ہے کال کے ريپانس پر فری ايمبولينس کی سھولیات حاصل ہوگے اب اميد ہے کہ سامارو کو جلد پرمنٹ 1122 ريسکيو ايمبولينس بھی دی جائے گی اس موقع پر نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ سامارو کے صدر، ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے انتظامیہ خصوصی اے سی سامارو سنجے کمار ترکیو اور ڈی سی صاحب عمرکوٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری دی گئی درخواستوں پر عمل اور عوام کے دکھ تکلیف کو دیکھتے ہوئے 1122 ر ریسکیو ایمبولینس کی سروس سامارو کے عوام کے لئے دی ایک بار شکریہ اے سجنے کمار ترکیو صاحب جن کی ہماری درخواستوں پر عمل کراتے ایک اچھا اور بھترین قدم لیا۔۔۔اور ہمیں کامیابی دلوائی۔