November 17, 2026

کمالیہ ( ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )سیلاب متاثرین کی مدد اور جرائم روکنے میں پولیس ضلعی انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ کا کردار رپورٹ /فرحان انصاری چینل 5 کمالیہ////

IMG-20250913-WA0393

کمالیہ ( ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ )سیلاب متاثرین کی مدد اور جرائم روکنے میں پولیس ضلعی انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ کا کردار

رپورٹ /فرحان انصاری چینل 5 کمالیہ////

کمالیہ چیچہ وطنی کے مقام اور مل فتیانہ کے مقام پر دریائے راوی اور کی زد میں آنیوالے مواضعات سے آبادی کے بروقت انخلاء کو یقینی بنانے میں ہماری پولیس پیش پیش رہی ڈسٹرکٹ پولیس عبادت نثار//

اے ایس پی سرکل کمالیہ معازالرحمان

,ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ وسیم اسلم//خود جاکر کشتیوں کے ذریعے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے رہے فلڈ الرٹ جاری ہوتے ہی کمالیہ سرکل کے آفسران
لا متحرک ہو گئےتھے انہوں نے اپنی نگرانی میں تقربیا 80فیصد آبادی کا انخلاء کو یقینی بنایا بعد میں سیلابی ریلوں میں پھنسنے والے افراد کو بھی پانی سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا , پولیس نے کمالیہ سیلاب زدگان علاقوں سے درجنوں افراد کو محفوظ مقامات تک منتقلی میں دیگر اداروں کی مدد کی ,ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نعیم سندھو کی قیادت میں سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے تحصیل کمالیہ کے مختلف مقامات پر 20ریلیف کیمپ قائم ہیں جہاں قیام و طعام کا بندوبست ہونے کے ساتھ ساتھ میڈیکل کی سہولت موجود ہے متاثرین کے جانوروں کےلیے چارجات فراہم کیے جا رہے ہیں.اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر صاحبہ کو داد دینی پڑے گی انہوں نے دن رات سیلاب متاثرین کی مدد کی اور کر رہے ہیں,پولیس اور انتظامیہ کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے کمالیہ کے سیلابی علاقوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا .
اے ایس پی کمالیہ سرکل معاذالرحمان کی تعنیاتی سے قبل تحصیل کمالیہ میں روز وارداتیں ہوتی تھیں جب سے انھوں نے چارج سنبھالا ہے حالات قدرے بہتر ہوئے ہیں مجرمانہ سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اے ایس پی معازالرحمان صاحب وسیع تجربے کے حامل پولیس آفیسر ہے نظام اور کوآرڈینیشن بہتر ہوا ہے وارداتوں میں جو تسلسل تھا وہ رک گیا ہے اہل علاقہ مطمئن نظر آتے ہیں باقی جرائم مکمل طور پر ختم تو نہیں ہوتے لیکن مذکورہ افسران عوام کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں سائلین کو توجہ سے سن کر قانون کے مطابق میرٹ پر فیصلے کرنے سے ان کی مقبلویت میں آضافہ ہو رہا ہے ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کی قیادت بھی بے مثال ہے انہوں نے پولیس لائن اور دفاتر میں پڑی نفری نکال کر تحصیل کمالیہ کے دریائی مواضعات میں گشت پر لگا دیا,یہی وجہ ہے کہ ان علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کو اپنے مذموم عزائم میں کامیابی نہیں مل رہی چونکہ پولیس پوری طرح متحرک ہے اور عوام کے جان ومال محفوظ ہیں .