عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو : نيشنل پريس کلب (R) سامارو کے صدر و فاونڈر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی دی گئی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو : نيشنل پريس کلب (R) سامارو کے صدر و فاونڈر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی دی گئی ريسکيو 1122 ايمبولينس کے لئے درخواست پر عمل نهیں ہوسکا نيشنل پريس کلب (R) سامارو ڈاکٹرايم لعل واگهانی اپنی پريس رليز میں بيان جاری کرتے کہا کہ گذريے سال تعلقه هيڈکواٹر اسپتال سامارو کے لئے ريسکيو 1122 ايمرجنسي ايمبولينس سروس کے لئے اسسنٽ کمشنر ساماروڈی سی عمرکوٹ ڈی ایچ اور عمرکوٹ وزیر اعلیٰ سندھ اور ڈائر يکٹرر 1122 کو ریٹین میں درخواست دی تھی اس کے برعکس ہم نے یاد دھیانی کی دوبارہ درخواست دی درخواست پر عمل کرتے ایک ایک درخواست ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ محکمہ ہیلتھ ڈی ایچ اور ڊسٹرکٹ ھلیتھ آفسر کو ارسال کی درخواست پر عمل کرتے ڈی سيی عمرکوٹ اور ضلع عمرکوٹ کے هيلتھ آفيسران موجب 1122ريسکيو ايمبولينس سروس کے لئے عملہ کم ہونے کی وجہ سے ہم تعلقه سامارو کو ايمبولينس 1122 ريسکيو سروس نهیں دے سکتے اور عملہ بھی ٹرينگ پر گیا ہوا ہے جیسے ٹرينگ پوری ہو گی پہر ہم جلد ريسکيو 1122 ايمبولنيس سروس تعلقه سامارو کو دی جائے گی پر افسوس ہے کہ ضلع انتظاميه ساتھ ساتھ هيلٿ آفيسر اب تک ايمبولينس 1122 ريسکيو تعلقه سامارو کے لئے نہیں دے سکے جب کہ ٹرينگ پر گیا ہوا عملہ بھی کافی وقت سے ٹرينگ مکمل کر کے عمرکوٹ میں موجود ہیں مزید کہا کہ اگر هفتيے میں کنسرٹ کی جانب سے تعلقه هيڈ کواٹر اسپتال سامارو کے لئے ايمبولينس ريسکيو 1122 نهیں دی گئی تو عدالت میں پٹٽيشن داخل کی جانے گی باقی تعلقه هڈڊ کواٹر اسپتال کی بلڈنگ زبون حالت میں ہے وہ بھی کسی ٹاٽيم زودار دھماکے سے گر سکتی۔ ہے جب کہ اسپتال میں پہلے ہی ڈاکٹرز سميت پيراميڊمڈيکل اور گائنولاجی اسٹاپ کی بھی سخت کمی ہے جب کہ سندھ حکومت کووڈ 19 دوران بھرتی کیے۔ ڈيلی ويجز ملازمین کو بھی محکمہ هيلٿ میں 5 سالوں سے ڈیوٹیاں لینے کے بعد اچانک برطرف کردیا ایک سال قبل محکمہ هيلتھ میں بڑے پئمانے پر اسٹاف کی کمی ہے اور دوسری جانب گذرے 5 سالموں سے محکمہ هيلتھ میں کام کرنے والے سندھ کے پورے اسٹاف کو برطرف کرکے بڑا ظالمانہ قدم ہے جب کہ پ پ کا منشور ہے کہ عوام کو روزگار فراهم کرنا ناکہ اس ان منہ سے نیوالہ چھین نانہ پ پ قيادت کو چاہیے کہ کووڊ 19 کے سب ہی سندھ کے طرف سے ملازمین کو بھی بحال کیا جائے