November 17, 2026

*🌐سیلاب متاثرین سے زائد کرایہ وصول کرنے والے نجی کشتی مالکان گرفتار—- وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ایکس پر پیغام*

Screenshot_2025-09-10_191429

*🌐سیلاب متاثرین سے زائد کرایہ وصول کرنے والے نجی کشتی مالکان گرفتار—- وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ایکس پر پیغام*

*شکایات موصول ہوئی کہ نجی کشتی مالکان سیلاب متاثرین سے زائد کرائے وصول کر رہے ہیں فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ مریم نواز شریف*

*سیلاب متاثرین سے زائد کرائے کی وصولی میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف*

*فلڈ ایریاز میں تمام نجی کشتیاں سخت پولیس نگرانی میں چلیں گی۔مریم نواز شریف*

*پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا خرچ خود برداشت کرے گی۔ مریم نواز شریف*