🌐دوحا پر حملے کے بعد دو دنوں کے اندر اندر پاکستان قطر اعلی سیکورٹی اجلاس ہوا جسمیں قطر کے ایک بڑے جنرل اور پاکستان سے جنرل ساحر نے نمائندگی کیں
🌐دوحا پر حملے کے بعد دو دنوں کے اندر اندر پاکستان قطر اعلی سیکورٹی اجلاس ہوا جسمیں قطر کے ایک بڑے جنرل اور پاکستان سے جنرل ساحر نے نمائندگی کیں
پاک بحرین سیکورٹی اجلاس بھی ہوا
اور آج عراقی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستان کا دورہ بھی کیا
پاکستان پہلا غیر عرب ملک بنا جو قطر سے اظہار یکجہتی کے لئے دوحا پہنچ گیا
سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی موجود ہیں کہ قطری پائلٹس کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان اور ترکیہ سے ٹریننگ حاصل کرے
المختصر یہ کہ دس مئی کے ہندی ایڈونچر نے پاکستان کو متحد کیا اور نو ستمبر کے سرائیلی ایڈونچر نے عرب دنیا کو پاکستان کے ساتھ قریب کر دیا
شکریہ ادا کرے اس عبد القدیر خان نامی مرد مومن کا جسکے بنائے ہوئے ایک ” ب م ” نے کل بھی پاکستان کو بیدار کیا تھا اور آج بھی اسکے پرچم کو جھکائے نہیں دے رہا
پاکستان قوت و طاقت کی دنیا میں یہ راز جلد سمجھ گیا تھا کہ سیر کے سامنے سوا سیر بنو گے ورنہ کچلے جاؤ گے ، امت مسلمہ آج بھی سمجھ لے تو غنیمت ہے