ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کا اجلاس وہاڑی (محمدمعظم جوئیہ )ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کا اجلاس مورخہ 9 نومبر 2025 بروز منگل بمقام سٹی پیڑولیم ٹھینگی منعقد ہوا جس کا اغاز تلاوت کلام پاک
ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کا اجلاس
وہاڑی (محمدمعظم جوئیہ )ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کا اجلاس مورخہ 9 نومبر 2025 بروز منگل بمقام سٹی پیڑولیم ٹھینگی منعقد ہوا جس کا اغاز تلاوت کلام پاک سےکیاگیا اجلاس کی کاروائی 6:20منٹ پرشروع کی گی جو 7:20منٹ تک جاری رہی اجلاس میں بہت سے اہم معاملات زیر بحث لائے گے اور مثبت صحافت کرنے اور علاقائی مسائل احسن طریقے سے اجاگرکرنے پر زور دیاگیا۔ اجلاس میں باہمی رائے سے الیکشن 2025-2026 کےلیے نومنتخب عہداران کو مبارک باد دی گی نومنتخب عہداران میں راوشکیل انجم کو صدر ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی ، راو محمداشرف کو جنرل سکریڑی ، محمدمعظم غفار جوئیہ کو سنئر نائب صدر , رفیق مغل کو ڈپٹی جنرل سکریڑی ، نعیم کمبوہ کو چیرمین ، ڈاکڑ شوکت کو انفارمیشن سکریڑی ، ناصر کچھی کو ایڈیڑ ، اصف کچھی کو افس سکریڑی ، مدثر گھبیسر کو فنانس سکریڑی ، اعجاز جوئیہ کو چیرمین مجسلہ عاملہ ، عراف کمبوہ کو ممبر ، ساجدجوئیہ کو ممبر اشرف خان جوئیہ کو ممبر , چوہدری منیر ارائیں کو ممبر ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کااظہار کیاگیا۔ اجلاس کے اخر میں دعائے خیر کی گئی۔