ملتان (ایڈیڑ دعاء اون لائن نیوز ڈاکڑ محمدمعظم جوئیہ ) صحافی ناصر خان کھچی نے ٹھینگی پریس کلب میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر اس موقع
ملتان (ایڈیڑ دعاء اون لائن نیوز ڈاکڑ محمدمعظم جوئیہ ) صحافی ناصر خان کھچی نے ٹھینگی پریس کلب میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر اس موقع پر سینئر صحافی صاحبان و دوست *صدر* راؤ شکیل انجم، جنرل سیکرٹری راؤ اشرف ، سینئر نائب صدر محمد معظم جوئیہ ، ڈپٹی سیکرٹری رفیق مغل ، نائب صدر یوسف اکبر ، چیئرمین سرپرست نعیم کمبوہ ، انفارمیشن سیکرٹری شوکت ، آفس سیکرٹری آصف کھچی ، فنانس سیکرٹری مدثر گھبسیر ، ممبران ساجد جوئیہ ، اعجاز جوئیہ ، عارف موجود تھے تمام میڈیا نمائندگان نے ناصر خان کھچی کو پریس کلب ٹھینگی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ناصر خان کھچی نے کہا کہ ٹھینگی پریس کلب میں شمولیت میرے لئے باعث فخر ہے ۔صحافت کے شعبہ میں پیشہ وارانہ صحافتی ذمہ داریوں ، اصولوں اور اخلاقیات کا عزم لے کر سینئر صحافی صاحبان کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کیا ہے انشاء اللہ
سچ پر مبنی درست معلومات ، غیر جانبداری ، عوامی مفاد کی نمائندگی ،کمزور طبقے کی آواز بننا، ثقافتی اور اخلاقی اقدار کا خیال رکھنا ، تعلیم و آگاہی دینا ترجیح ہے کیونکہ
صحافت صرف خبر دینے کا نام نہیں، بلکہ معاشرے میں احتساب، تعلیم، اصلاح اور عوامی شعور پیدا کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ایک اچھا صحافی وہ ہے جو سچائی کو خوف یا لالچ کے بغیر سامنے لائے اور عوام کے مفاد کو سب سے اوپر رکھے۔