اپڈیٹ روڈ بندش لیہ ،تونسہ ، وہوا سے ملتان آنے والوں کے لئے اٹھارہ ہزاری پُل جھنگ اوپن ہے جبکہ گڑھ مہاراجہ والی بند ہے
اپڈیٹ روڈ بندش
لیہ ،تونسہ ، وہوا سے ملتان آنے والوں کے لئے اٹھارہ ہزاری پُل جھنگ اوپن ہے جبکہ گڑھ مہاراجہ والی بند ہے
تونسہ شریف سے ملتان یا ملتان سے تونسہ شریف کی جانب سفر کرنے والے احباب متوجہ ہوں
حالیہ سیلاب کی وجہ ہیڈ محمد والا راستہ اور شیر شاہ پل والا راستہ مکمل بند ہے مسافر حضرات براستہ ڈیرہ غازی خان جام پور فاضل پور راجن پور کوٹ مٹھن شریف سے ظاہر پیر موٹروے انٹرچینج سے ملتان کی جانب سفر کرسکتے ہیں جو کہ بہت طویل فاصلہ ہے
اللہ سب بھائیوں کو حفظ و امان میں رکھے
آمین