November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی حاجی غلام نبی طیب بھٹی کے قریبی دوست اظہر قیوم ہنجرا

Screenshot_2025-09-08_031504

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف سماجی فلاحی شخصیت مقامی صحافی حاجی غلام نبی طیب بھٹی کے قریبی دوست اظہر قیوم ہنجرا ولد سیف اللہ ہنجرا سکنہ 45 ڈبلیو بی وہاڑی ۔ حاجی تاج ہنجرا ۔ ریاض ہنجرا اعجاز ہنجرا کے بھانجے چوہدری قیصر ہنجرا ۔ چوھدری بلال ہنجرا ۔ جوہدری فیصل ہنجرا کے کزن وہاڈی میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 45 ڈبلیو بی سپورٹس کمپلیکس 45 ڈبلیو بی سٹیڈیم میں 10:00 بجے ادا کی گئی نماز جنازہ میں ایم این اے طاہر اقبال چوہدری ۔ پرویز بھٹی ۔ عنصر ہنجرا ۔ قاری منصب ہنجرا ۔ قیصر ہنجرا ۔ ماسٹر علی احمد ہجرا ۔ حاجی اصغر ہنجرا ۔ چوہدری ساجد گورایا۔ جوہدری ندیم گورایا۔ اکرام اللہ تارڑ و سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور محروم کے لئے دعائے مغفرت کی۔