November 17, 2026

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

Screenshot_2025-09-08_031504

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب

سیلاب سے تحصیل جھنگ کے 142 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 61 احمد پور سیال 67 موضع جات متاثر ہوئے۔۔۔

ضلع کے ٹوٹل موضع جات 307

ابتک 4 لاکھ 11 ہزار 766 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

2 لاکھ 91 ہزار 429 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں