November 17, 2026

*آج کی تازہ خبریں، پير‏، 08‏ ستمبر‏، 2025*

Screenshot_2025-09-08_031504

*آج کی تازہ خبریں، پير‏، 08‏ ستمبر‏، 2025*
تباہ کن سیلاب، سندھ پہنچنا شروع، مون سون کے ایک اور طوفانی اسپیل کا آغاز، گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 90 ہزار کیوسک
پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا الزام PTI نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 11 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کردی
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا
وزیراعلیٰ نے اپنے قریبی افراد کو حراست میں لئے جانے کی اطلاعات مسترد کردیں، عوام کان نہ دھریں، مراد شاہ
بعض وزراء اہم شخصیات کا موبائل ڈیٹا لیک، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا
وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے مزید چینی منگوانے کے اقدامات جاری
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
موسمیاتی تبدیلی، پاکستان کو مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، برطانوی ہائی کمشنر
قدرتی آفات نے حکومتی ناکامی کو بے نقاب کیا، حافظ نعیم الرحمٰن
خیبر پختونخوا کے ذمہ واجب الادا قرضوں کا مجموعی حجم 764 ارب سے متجاوز
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دورۂ بھارت منسوخ
بلاول بھٹو کی ملتان آمد یوسف گیلانی نے استقبال کیا
امریکی شہریوں کی غیر قانونی گرفتاریاں ایسے ممالک کو بلیک لسٹ کیا جائیگا، ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر
راول اور سملی ڈیم کے سپل ویز کھولنے کے بعد بند کردیے گئے، خان پور ڈیم کے سپل ویز بھی اوپن
باتھ روم میں بیٹھ کر فون استعمال کرنے سے بواسیر کا خطرہ 46 فیصد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق
مودی کی جگہ بھارتی وزیرخارجہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
مودی، ٹرمپ اور عالمی ذرائع ابلاغ کا سامنا کرنے سے بچنا چاہتے تھے
پاکستانی نژاد شبانہ برطانیہ کی پہلی مسلم وزیر داخلہ، اسرائیلی اسکروٹنی کا سامنا
جدید ٹیکنالوجی سے فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں‘ سربراہ پاک فضائیہ
پاکستانی، بھارتی کرکٹرز میں کشیدگی، اکٹھے پریکٹس کے باجود ملنے سے گریز
تین ملکی کرکٹ: محمد نواز نے پاکستان کو ٹرافی سے نواز دیا‘ افغان ٹیم فائنل میں آؤٹ کلاس
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلہ دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں چاند گرہن
BISP کا بورڈ گزشتہ 6 ماہ سے غیر فعال اہم انتظامی و پالیسی فیصلے تاخیر کا شکار
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف کاروائیوں کو مزید تیز اور مؤثر کیا جائے، وزیر اعظم
پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن کا عمل قانونی ابہام کا شکار
سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام ادارے تیار رہیں، صدر زرداری
این 55 منصوبے کے ایوارڈ میں تاخیر، کنٹریکٹر کے کنسورشیم کا SIFC کو بھی خط
بیت المال پروگراموں اور سکیموں کو بی آئی ایس پی کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
بارشوں سے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے والد سردار مہان سنگھ کی سمادھی متاثر
بحر احمر میں کیبل کٹ گئی، مائیکرو سافٹ کا کلاؤڈ کمپیوٹنگ نظام متاثر
صدرِ مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
یوٹیلیٹی سروسز کی عدم منتقلی، کریم آباد انڈر پاس کے افتتاح کی تاریخ بڑھا کر جنوری 2026 کردی گئی
قومی ایئر لائن کی 1118 پروازیں صرف ایک یا دو مسافروں کے ساتھ آپریٹ ہونے کا انکشاف
نوشہروفیروز، ڈمپر نے کار کو روند ڈالا، 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 جاں بحق
اسرائیلی ایئرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، پروازیں معطل، ریڈار نشاندہی میں ناکام
سیلاب متاثرین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کر رہے ہیں، شرجیل میمن
امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 5 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی
محمد طاہر کو آئی جی بلوچستان پولیس تعینات کردیا گیا
دانیہ شاہ کا شادی کے ایک برس بعد ولیمہ
امریکی سینٹرل کمانڈ، ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ
بھارت: مدھیہ پردیش کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں دو نومولود چوہوں کے کاٹنے سے ہلاک
سیلاب‘ پنجاب میں 7 لاکھ بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی رک گیا
صحرائے تھر کے تمام علاقوں میں تیز بارش، ڈیم بھر گئے
سپریم کورٹ، اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اوورسیز لیٹی گیشن فیسیلی ٹیشن سیل قائم
نیا ناظم آباد کے قریب نجی کمپنی کی کیش وین سے 2 کروڑ 32 لاکھ روپے لوٹ لئے
سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کا فروغ ضروری ہے، سردار یوسف
فوڈ سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہائیڈروپونک فارمنگ شروع کی جائے
ٹرمپ کا دورۂ برطانیہ وزیراعظم اسٹارمر کیلئے بڑا امتحان ہوگا، برطانوی اخبار
گوگل کا ’’جیمنائی‘‘ ورژن اب بھی بچوں کیلئے خطرناک ہے
غیر قانونی سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش، 84 افراد گرفتار
لاہور‘ سیلاب ریلیف کیمپ میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش
فرانسیسی وزیراعظم پر شدید سیاسی دباؤ، دھڑن تختہ کے واضح امکان
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
برکس کی رکنیت کیلئے پاکستانی درخواست آج برازیل اجلاس میں زیر غور نہیں آئیگی
صدر آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کرلی
گرین لائن بس روٹ کو جامع کلاتھ تک بڑھانے کیلئے کام شروع
سوشل میڈیا پر اشتہار کے ذریعے موبائل فروخت کرنے والا لٹ گیا