November 17, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہر بھر میں ریلیاں جلوس نکالے گئے ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی

Screenshot_2025-09-05_065653

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہر بھر میں ریلیاں جلوس نکالے گئے ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں گونجتی رہی سوہنا آیا سج گئے گلیاں بازار مرکزی جلوس میں مختلف مذہبی سماجی کاروباری وکلا ڈاکٹرز سول سوسائٹی سول ڈیفنس ریسکیو ٹیم پنجاب پولیس اسپیشل برانچ سکیورٹی اہلکار۔ بلدیہ ملازمین سیاسی جماعتوں نے شر کت کی جلوس میں علماء کرام نے بیانات کیے پھر جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا جہاں پر علماء کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بیانات فرمائے اور مختلف تنظیموں کی جانب سے جلوس کے شرکہ کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا شہر بھر میں ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں گونج رہی ہیں سوہنا ایا تے سج گئے نے گلیاں بازار