سندھ کے شہر رحیم یار خان اور سندھ کے شہر ملتان کے درمیان موٹر وے پر سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کا راج ھے
سندھ کے شہر رحیم یار خان اور سندھ کے شہر ملتان کے درمیان موٹر وے پر سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کا راج ھے
اس پر سب البنجابی نیشنلسٹوں کو سانپ سونگھ جاتا ہے بلکل بات نہیں کریں گے اصل میں یہ ھی جاہل گمراہ نام نہاد البنجابی قوم پرست پنجاب کے دشمن ہیں یہ کبھی پنجاب کی حکومت کی بد اعمالیوں پر بات نہیں کریں گے ان کا کام صرف اسٹیبلشمنٹ اور شریف فیملی کے ہر گند کا دفاع اور ان کو پروموٹ کرنا ہے پنجاب اور پنجاب کے عوام سے کوی دلچسپی نہیں ہے
……
خان پور سے معظم خان جتوئی نے رپورٹ کرتے ہیں کہ کچے کے اندھڑ گینگ کے سربراہ تنویر اندھڑ نے موٹروے پر حملہ اور 11 افراد کو اغواء کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی اور تین دن کے اندر اندر جیل میں سترہ سال سے قید اپنے بھائی منیر اندھڑ کی رہائی کا مطالبہ کردیا عدم رہائی کی صورت میں مغویوں کو قتل کرنے کی دھمکی