November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہر بھر میں ریلیاں جلوس نکالے جا رہے ہیں ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں گونج رہی ہیں سوہنا آیا سج گئے گلیاں بازار

IMG-20250906-WA0227

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ

12 ربیع الاول کی مناسبت سے شہر بھر میں ریلیاں جلوس نکالے جا رہے ہیں ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں گونج رہی ہیں سوہنا آیا سج گئے گلیاں بازار
رینالہ خورد کا مرکزی جلوس مختلف مذہبی سماجی کاروباری وکلا ڈاکٹرز سول سوسائٹی کی جانب سے شوکت آباد موٹرزسے برامد ہو رہا ہے چوک انوار شہید کالونی سے شروع ہو کر کچہری چوک کلمہ چوک ویلکم روڈ صدر بازار پہنچا گا جہاں علماء کرام نے بیانات کیے پھر جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا صدر بازار مرکزی مسجد کے باہر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا جہاں پر علماء کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بیانات فرمائے اور مختلف تنظیموں کی جانب سے جلوس کے شرکہ کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا شہر بھر میں ہر طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدائیں گونج رہی ہیں سوہنا ایا تے سج گئے نے گلیاں بازار