November 17, 2026

سندھ کی اہم شخصیت محمد علی شیخ کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ،امیگریشن نے آف لوڈ کر دیا

Screenshot_2025-09-05_065653

سندھ کی اہم شخصیت محمد علی شیخ کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ،امیگریشن نے آف لوڈ کر دیا

محمد علی شیخ فلائی دبئی کے ذریعے دبئی جا رہے تھے جا رہے تھے جس کے بعد ان کو تہران جانا تھا

پاسپورٹ ان ایکٹو ہونے کی وجہ سے ان کو آف لوڈ کر دیا گیا

سندھ میں مبینہ فرنٹ مینوں کے خلاف کاروائی کے ضمن میں محمد علی شیخ کو آف لوڈ کیا گیاہے، ذرائع