*🌐بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی ضمانت پر رہا*
*🌐بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی ضمانت پر رہا*
لاہور :جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمیشرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی ضمانت پر رہا ہو گئے۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شیر شاہ کی ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔