November 23, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے فیصل آباد میاں عبدالقادر شاہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

20240810_213131

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے فیصل آباد میاں عبدالقادر شاہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

منیجنگ ڈائریکٹر سی ڈی اے بہاولپور نعیم اقبال سعید کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رحیم یار خان احمد رضا بٹ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت