November 17, 2026

*آج کی بات* ‎ہم پاکستانیوں کے پاس اب موضوع صرف *مذہب اور سیاست* ہی بچے ہیں۔

IMG-20250704-WA0228(5)

*آج کی بات*
‎ہم پاکستانیوں کے پاس اب موضوع صرف *مذہب اور سیاست* ہی بچے ہیں۔
*ہم نہ کتابیں پڑھتے ہیں*۔
*نہ فلمیں دیکھتے ہیں*۔
*نہ موسیقی سنتے ہیں*۔
*نہ شاعری پر بات کرتے ہیں*۔
*نہ پکنک پر جاتے ہیں*۔
*نہ ہی خوبصورت جگہوں کا سفر کرتے ہیں*۔
*اب تو کوئی ہنسی مذاق کی بات بھی نہیں کرتے*۔
سب سے بڑی انجوائمنٹ رات کو سڑک کنارے بیٹھ کر شنواری ۔ آفریدی یا بٹ کڑھائی سے دو تین کلو گوشت کھاتے بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ۔ ریڑھی بان سے لیکر بزنس مین تک ۔ ٹی وی سے لے کر ریڈیو تک بس مذہب اور سیاست پر ہی بات ہوتی ہے۔
بحث کرتے ہم ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں ۔
ایک دوسرے سے لڑتے ہیں ۔
ایک دوسرے کی عزت کا جنازہ نکالتے ہیں ۔
اور
جن کے لیے ہم یہ سب کرتے ہیں وہ آرام سے بڑی بڑی گاڑیوں میں غنڈوں جیسے گارڈز یا پولیس سولجرز کے حفاظتی حصار میں سڑکوں پر دھندھناتے پھررہے ہیں ۔
یا پھر قوم کے پیسوں سے دوسرے ملکوں کے دوروں میں مزے سے انجوائے کررہے ہیں ۔
*خاک سا خاکی*