وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ
فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
فیڈ ملوں میں گندم کا استعمال روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ
پیرا کے ایس ڈی اوز کو گندم کی ذخیرہ اندوزی کے سدباب کے لئے خصوصی اختیارات تفویض
پیرا کو گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے سخت ترین قانونی کارروائی کا ٹاسک
سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے والوں کے خلاف ایکشن کی ہدایت
گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو فوری طور پر متحر ک کر دیا گیا
سیلاب کی آڑ میں آٹے اور روٹی کے نرخ بڑھانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف