ایران کا ایک نیا طاقتور بیلسٹک میزائل منظرِ عام پر! 🇮🇷
ایران کا ایک نیا طاقتور بیلسٹک میزائل منظرِ عام پر! 🇮🇷
ایران نے زیرِ زمین ’’میزائل میگا سٹیز‘‘ میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران 2,000 کلومیٹر رینج اور دو ٹن وزنی وار ہیڈ رکھنے والے جدید ترین بیلسٹک میزائل منظرعام پر لاے ہیں۔
یہ شاندار انکشاف ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیت اور خطے میں اس کی اسٹریٹجک طاقت کا واضح اظہار ہے۔ 🔥🚀