November 17, 2026

ہارون آباد ہارون آباد حالیہ بارشوں سے کپاس کی فصلیں تباہ متاثرہ کسان پریشان حال متاثرین کی وزیر اعظم.اور وزیر اعلی پنجاب سے داد رسی کی اپیل

Screenshot_2025-09-02_172516

ہارون آباد

ہارون آباد حالیہ بارشوں سے کپاس کی فصلیں تباہ متاثرہ کسان پریشان حال متاثرین کی وزیر اعظم.اور وزیر اعلی پنجاب سے داد رسی کی اپیل

ہارون آباد حالیہ بارشوں سے کپاس کی فصلیں تباہ بھوک افلاس بڑھنے لگی نواحی گاؤں 134,139سکس آر 127 سکس آرکے متاثرہ کسانوں نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سے داد رسی کی اپیل کر دی کسانوں کا کہنا ہے کہ روزی روٹی کا سارا دارومدار فصلوں پر ہوتا ہے نہروں کے ناکے اور طوفانی بارشوں سے اتنا پانی جمع ہوگیا کہ فصلیں ختم ہو کر رہ گئیں