سالگرہ مبارک سورج کمار کوھستانی رپوٹ. وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دوعا ان لائن نیوز
سالگرہ مبارک سورج کمار کوھستانی
رپوٹ. وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دوعا ان لائن نیوز
سندھ ہندو کونسل کے چیئرمین محترم سورج کوہستانی صاحب کا بابرکت جنم دن ہے۔
اس خاص دن پر دل کی گہرائیوں سے انہیں بے شمار مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
سورج سائیں سنگت کے ساتھ وفا، محبت اور دوستی کا دوسرا نام ہیں۔
آپ ہمیشہ مظلوموں کی آواز اور ضرورت مندوں کی امید رہے ہیں۔
خوشی ہو یا غم، ہر موقع پر سنگت کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔ 🙏
🌟 سورج کوہستانی جی کو دلی دعائون اور نیک تمنائیں کہ وہ ہمیشہ دھرتی، دریاء اور مارویڑن کے ساتھ جُڙين ر ہین
ایک بار پھر سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو 🎂
وجے کمار واسوانی اور سندھ ہندو کونسل ضلع سانگھڑ کی ٹیم