*وینزویلا کے صدر* وینزویلا امریکی جارحیت کے خلاف انتہائی دباؤ کا شکار ہے۔
*وینزویلا کے صدر* وینزویلا امریکی جارحیت کے خلاف انتہائی دباؤ کا شکار ہے۔
ہم غیر معمولی فوجی دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
وینزویلا کے خلاف آٹھ جنگی جہاز، 1200 میزائل اور ایک ایٹمی آبدوز تیار ہیں۔
یہ دھمکی لاطینی امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑا خطرہ ہے۔
ملک کے 82 لاکھ افراد نے وینزویلا کے دفاع کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔